Featured
Quantum Algorithms: The Real Power Behind Quantum Computing Most people think quantum computing is still far away. Many believe it will take 10 or more years before it becomes useful. That idea is not fully correct. Some parts of quantum computing already exist and are being used in research and early applications. The real strength of this technology comes from something called quantum algorithms. If you want to understand quantum computing, you need to understand quantum algorithms. They are the methods that tell a quantum computer how to solve problems. Without algorithms, even the most powerful machine cannot do anything useful. This article explains quantum algorithms in a clear and simple way. You will learn what they are, how they work, and where they are used in real life. What Is an Algorithm An algorithm is a set of steps used to solve a problem. For example: Searching for a name in a list Sorting numbers Solving equations Every computer uses algorit...
- Get link
- X
- Other Apps
"اب کرائے کی ٹینشن ختم! 🏡 اسٹیٹ بینک کی میرا گھر میرا آشیانہ اسکیم سے کم قسطوں میں اپنا گھر حاصل کریں۔ آج ہی تفصیل جانیے اور خواب کو حقیقت بنائیے
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عوام کے لیے گھر، فلیٹ یا پلاٹ کی خریداری اور تعمیر کے سلسلے میں ایک نئی رہائشی اسکیم ‘میرا گھر میرا آشیانہ’ متعارف کرا دی ہے۔
اسکیم کے تحت اہل شہری 20 لاکھ سے 35 لاکھ روپے تک کا ہاؤسنگ قرض حاصل کر سکیں گے، جس کی واپسی کی مدت 20 سال مقرر کی گئی ہے، تاہم اس پر سبسڈی صرف پہلے 10 سال تک دی جائے گی۔ اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق صرف وہ افراد اس اسکیم سے فائدہ اٹھا سکیں گے جنہوں نے ماضی میں کبھی کوئی ذاتی رہائش نہیں خریدی ہو۔
قرض کی فراہمی کے لیے ملک کے تمام روایتی اور اسلامی بینکوں، مائیکروفنانس بینکوں اور ہاؤس بلڈنگ فنانس کارپوریشن (HBFC) کو شامل کیا گیا ہے۔ اسکیم کے تحت بینک قرض کی پرائسنگ "کائیبور پلس 3 فیصد” کی شرح سے کریں گے، جبکہ صارفین کے لیے شرح منافع کو مزید سہل بنایا گیا ہے۔ 20 لاکھ روپے تک قرض پر 5 فیصد اور 35 لاکھ روپے تک قرض پر 8 فیصد کی شرح سے ادائیگی کی جائے گی۔
مرکزی بینک کے مطابق قرض حاصل کرنے والوں سے کسی قسم کی پروسیسنگ فیس وصول نہیں کی جائے گی، جس کا مقصد عوام کو سستے اور آسان مالی ذرائع فراہم کرنا ہے تاکہ وہ اپنا گھر بنانے یا خریدنے کا خواب پورا کر سکیں
- Get link
- X
- Other Apps
Comments
Popular Posts
پاکستان کے 10 سالہ نابینا بچے نے انڈونیشیا میں ہونے والا عالمی قرأت مقابلہ جیت لیا۔
- Get link
- X
- Other Apps
ایف بی آر کا نان کسٹمز پیڈ گاڑیوں کے لیے جدید ای آکشن سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ
- Get link
- X
- Other Apps

Bht acha nice
ReplyDelete