Skip to main content

Featured

Quantum Algorithms: The Real Power Behind Quantum Computing

       Quantum Algorithms: The Real Power Behind Quantum Computing Most people think quantum computing is still far away. Many believe it will take 10 or more years before it becomes useful. That idea is not fully correct. Some parts of quantum computing already exist and are being used in research and early applications. The real strength of this technology comes from something called quantum algorithms. If you want to understand quantum computing, you need to understand quantum algorithms. They are the methods that tell a quantum computer how to solve problems. Without algorithms, even the most powerful machine cannot do anything useful. This article explains quantum algorithms in a clear and simple way. You will learn what they are, how they work, and where they are used in real life. What Is an Algorithm An algorithm is a set of steps used to solve a problem. For example: Searching for a name in a list Sorting numbers Solving equations Every computer uses algorit...

نوجوان گریجویٹس اور انٹرمیڈیٹ طلبا کے لیے خوشخبری، 65 ہزار روپے ماہانہ وظیفے کا اعلان۔

                     
پنجاب حکومت کا انٹرن شپ پروگرام، طلبہ کے لیے 55 سے 65 ہزار روپے ماہانہ وظیفہ

لاہور: پنجاب حکومت نے نوجوان گریجویٹس اور انٹرمیڈیٹ طلبہ کے لیے انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت 55 سے 65 ہزار روپے ماہانہ وظیفہ دیا جائے گا۔


تفصیلات کے مطابق حکومت نے کالجوں کے انٹرن اساتذہ کے لیے 4 ارب 21 کروڑ روپے کا پیکیج منظور کیا ہے۔ اس منصوبے سے صوبے بھر کے 8 ہزار سے زائد انٹرن اساتذہ کو مالی معاونت فراہم کی جائے گی۔


پروگرام کا مقصد نوجوانوں کو کالجوں میں تدریسی تجربہ حاصل کرنے اور عملی میدان میں بہتر مواقع دینے کے لیے معاونت فراہم کرنا ہے۔ وظیفے کی تفصیلات


انٹرمیڈیٹ سطح کے طلبہ کو 7 ماہ کے لیے ماہانہ 55 ہزار روپے، جبکہ بی ایس سطح کے طلبہ کو 10 ماہ کے لیے ماہانہ 65 ہزار روپے وظیفہ دیا جائے گا۔فنڈز کی تقسیم


پنجاب حکومت نے اس پروگرام کے لیے مجموعی طور پر 4 ارب 21 کروڑ روپے مختص کیے ہیں، جو انٹرنز کے وظیفوں اور انتظامی اخراجات پر خرچ کیے جائیں گے۔

حکومت کا کہنا ہے کہ یہ ماہانہ وظیفہ طلبہ کی مالی مشکلات کم کرے گا، انہیں تدریسی سرگرمیوں میں سرگرم رکھے گا اور مستقبل میں تعلیمی کیریئر کے لیے بہتر تیاری میں مدد دے گا

Comments